وزیر اعظم نریندر مودی آکاش وانی پر اپنے ماہانہ پروگرام من کی بات میں اس بار امتحان سے متعلق موضوعات پر بات چیت کریں گے۔من کی بات 29 جنوری کو 11 بجے نشر
ہوگا۔یہ پروگرام کی 28 قسط ہو گی اور اس میں وزیر اعظم آئندہ بورڈ اور مقابلہ
جاتی امتحانات کے موضوع پر بات کریں گے، جن کا تعلق طالب علموں ، اساتذہ
اور والدین سے ہے۔